Results 1 to 11 of 11

Thread: Hayatus Sahabah 3 Vols must visit حیات الصحابہ رضی الله عنھم اجمعین

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Default Hayatus Sahabah 3 Vols must visit حیات الصحابہ رضی الله عنھم اجمعین


    Links kaam na karne ki sorat mei visit karey website islamicbookslibrary.wordpress.com
    Direct resume links from www.archive.org
    Click here to download Vol 1
    Click here to download Vol 2
    Click here to download Vol 3

    4shared download links
    Click here to download Vol 1
    Click here to download Vol 2

    Click here to download Vol 3

    کتاب حیات الصحابہ رضی الله عنھم اجمعین
    مصنف مولانا محمد یوسف کاندھلوی

    صفحات 2,156
    حضرات صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین وہ مبارک جماعت ہے جسے اللہ۔تعالیٰ نے اپنے نبیﷺ اور پیارے رسول ﷺ کی مصاحبت کے لئے چنا، جو دین کی بنیاد اور دین کو اوّل پھیلانے والے ہیں ۔ صحابۂ کرامؓ کی سیرت اور تاریخ قوتِ ایمانی اور جوشِ اسلامی کے طاقتور ترین سرچشموں سے ہے جناب نبی کریم ﷺ کو پہچاننے کے لئے صحابۂ کرامؓ کی زندگی ہی معیار ہو سکتی ہے کیونکہ اس مقدس جماعت نے براہِ راست مشکوٰۃِ نبوت سے استفادہ کیا اور اس پر آفتابِ نبوت کی شعاعیں بلا کسی حائل و حجاب کے بلا واسطہ پڑ یں ۔ ’’حیاۃ الصحابہؓ ‘‘ تین ضخیم جلدوں میں سیرتِ صحابہ پر ایک جامع و مانع کتاب ہے جس میں صحابۂ کرامؓ کے حالات و واقعات سے متعلق مختلف سیرت و تاریخ اور طبقات کے مجموعوں اور کتب مسانید سے منتشر مواد کو یکجا کر دیا گیا ہے ۔ مصنفؒ نے رسول اللہ ﷺ کی سیرت کے واقعات سے ابتداء کی ہے اور ساتھ ساتھ صحابہؓ کے حالات بھی تحریر کئے ہیں اور خاص طور پر دعوتی پہلو کو اجاگر کیا ہے غرض یہ ایک انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں اس زمانے کی تصویر صحابۂ کرامؓ کی زندگی ان کے اخلاق و خصائص کے تمام پہلوؤں اور باریکیوں کے ساتھ نظر آتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ تمام امّت مسلمہ کو ان مؤمنین اولین اور داعیانِ دین کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Khani; 20th May 2011 at 01:26 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 2nd October 2012, 12:08 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 25th August 2011, 01:12 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 26th July 2011, 07:50 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 15th May 2010, 11:54 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •