دوستوں مجھے آفٹر ایفکٹس سیکھنے کے لیے کوئی ایسی مدد گار ای بک کی تلاش ہے جس میں تصاویر کے ذریعے رہنمائی کی گئی ہو چاہے وہ ای بک اردو میں ہو یا انگلش میں لیکن ہونی با تصویر چاہیے ۔۔پی ڈی ایف یا ورڈ فارمیٹ میں ہو تو زیادہ بہتر ہے
شکریہ