[[RIGHT]SIZE="3"] السلام علیکم آپ کی یہ سائٹ دیکھی تو بہت خوشی ہوئی میرا ایک مسئلہ ہے کہ میرے پاس براڈ بینڈ کنکشن ہے اور اس میں آؤٹ لوک ایکسپریس کی سٹنگ سمجھ نہی آ رہی جب بھی اسے کھولتا ہوں وہ آف لائن ہوتا ہے اور ای میل سینڈ کرنے پر کنکٹ کرنے کو کہتا ہے جب کہ نیٹ پہلے سے آن ہوتا ہے اگر کوئی بھائی مدد کرے تو [/SIZE][/
RIGHT]شکر گزار ہوں گآ
::