دوستو! میرے ساتھ ایک پرابلم ہے نوٹ پیڈ میں اردو محفوظ نہیں رہتی اس کا کیا کیا جائے ،پہلے میں جب اردو لکھ کر سیو کرتا تھا تو سیو رہتی تھی مگر اب پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے فائل کو بند کر کے اوپن کرتا ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے

بعد میں