Quote afridi said: View Post






آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا اردو پیڈ ایک ایچ ٹی ایم ایل فائل ہے،۔۔ اس کا وی بلٹن سے کوئی تعلق نہیں۔۔
اس کو ایڈ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جن لوگوں کے پاس کمپیوٹر میں اردو لکھائی کی سہولت نہ ہو۔۔ تو اس کی مدد سے اردو لکھ سکیں۔۔
جب سے
google chrome
آئی ہے۔۔ اس میں اردو پیڈ صحیح کام نہیں کر رہا ہے۔۔ الفاظ آپ کے کہنے کے مطابق دو دو ٹائپ ہوتے وغیرہ۔۔ اس سے فورم کے سرور چینج کرنے کا کوئی تعلق نہیں۔۔۔
آپ کہی سے بھی اگر اردو پیڈ وغیرہ کے ٹائپ کا فائل اوپن کرینگے۔۔ وہ
google chrome
میں یہی پروبلم کریگی۔۔
لیکن سرور اپ گریڈ ہونے سے پہلے میں گوگل چروم استعمال کرتا تھا اس وقت تو سب تھیک تھا