اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس، میں چاہتا ہوں کہ کوئی بھی میرے کمپیوٹر میں میرے اجازت کے بغیر کمپیوٹر سے یو ایس بی میں ڈیٹا ٹرانسفر نہ کر سکے، مطلب کوئی ایسا پروگرام جو یو ایس بی کو ڈیٹا ٹرانسفر کرتے وقت پاسورڈ مانگتا ہو، اگر کوئی اس بارے میں جانتا ہو تو پلیز شئیر کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک