السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے دوستو ! آپ سب کیسے ہو۔۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔
آج میں دوستو کے کے لئے ایک چھوٹا سا لیکن پیارا ٹپ لے کر آیا ہوں۔
ہوسکتا ہے بعض دوستو کو اس کا پتہ ہو۔۔۔ لیکن بہت سے ممبرز اس انجان ہوں گے۔۔
تو خیر اب آتے ہیں اس ٹپ کی طرف
ہم لوگ جب اپنا انٹرنیٹ ایکسپلورر کھولتے ہیں تو ہمارا سب سے پہلے کھلنے والا پیج مختلف ہوتا ہے
کسی کا ہوم پیج گوگل ہوتا کسی کا ایم ایس این ہوتا اور کسی کا کچھ کسی کا کچھ
اس کے بعد ہم کو اپنے مطلوبہ سائٹ کو کھولنے کے لئے اس کا ایڈریس وغیرہ لکھنا پڑتا ہے
آئی ٹی دنیا سے محبت رکھنے والے سب سے پہلے فورم کی سائٹ کھولتے ہیں
اب میں آپ کو اس ٹپ میں یہ بتانے جا رہا ہوں کہ ہم لوگ جیسے ہی انٹرنیٹ ایکسپلورر کھولے تو سب سے پہلے آئی ٹی دنیا خود بخود کھل جائے مطلب ہمارا ہوم پیج آئی ٹی دنیا ہو تو کتنا اچھا لگے گا
تو بھائی یہ تو بہت ہی آسان چیز ہے صرف آپ کو دو تین اسٹیپ لینے ہیں اور پھر آئی ٹی دنیا آپ کا ہوم پیج
تو آؤ سب سے پہلے آپ
۱۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر اوپن کریں
۲۔ اس کے بعد آپ آئی ٹی دنیا کو کھولیں۔
کلک کریں internet option اس کے بعد آپ ٹولز میں جاکر
اس کے بعد ایک باکس اوپن ہوگا اس میں آپ وہ عمل کریں جو اسکرین شارٹ میں بتایا گیا ہے
امید ہے کہ آپ کو پسند آیا ہوگا۔۔ اگر پسند آئے تو رپلائے ضرور دیں۔۔
اگر کسی نے پہلے شیئر کیا ہو تو معذرت
محمد سفیان قاسمی


Name:  ITD home page1.jpg
Views: 85
Size:  91.4 KB
_______________________
Name:  ITD home page2.jpg
Views: 88
Size:  92.2 KB
_______________________
Name:  ITD home page3-2.jpg
Views: 85
Size:  84.3 KB