اسلام علیکم دوستوں
کیا کؤی مجھے بتأے گا کہ میرا سسٹم اسکین
ڈسک کیوں نہیں چلا رہا ہے۔جب کہ کٔی بار لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پاور بند ہوتا ہے تو کمپیوٹر بھی بند ہو جاتا ہے۔عام طور سے جب سسٹم دو بارہ آن کر تے ہیں تو پہلے اسکین ڈسک چلتی ہے پھر ونڈو اوپن ہوتی ہے مگر اب کچھ دنوں سے ایسا نہیں ہو رہا ہے۔ کیا اس سے ہارڈ درایٔو پر تو کو یٔ اثر نہیں ہو گا