اسلام و علیکم
پنجاب کے تمام ایجوکیشنل بورڈز نے نویں کلاس کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ تیس جون کر دی ہے۔
یہ اقدام چئیرمین پنجاب بورڈز آف کمیٹی کی جاب سے اٹھایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ ابھی تک بہت سے سٹوڈنٹس نے نویں کلاس کے لیے اپنی رجسٹریشن نہیں کروائی۔کیونکہ اکثر ضروری کاغذات لینے میں تاخیر ہو جاتی ہے۔اس اقدام کو سٹوڈنٹس،والدین اور پرائیویٹ سکولز کی انتظامیہ کی جانب سے سراہا گیا ہے،۔