دوستوں مجھے کویی ایسا سافٹ وییر بتا سکتا ہے جو کہ میوزک اور سونگ کو علیحدہ علیحدہ کرسکے
یعنی ایک گانے سے صرف میوزک یا صرف گانا علیحدہ کر سکوں
یعنی اگر گانے کی ضرورت ہو تو صرف گانا علیحدہ کر سکوں اور اگر صرف میوزک کی ضرورت ہو تو صرف میوزک علیحدہ کرسکوں۔۔۔۔۔
مجھے پہلے ایک سافٹ وییر ملا تھا مگر میں اس کے استعمال سے نا واقف تھا ۔۔۔۔۔
اور پلیز اگر کسی کے پاس یہ سافٹ وییر ہو تو پلیز اس کا استعمال بھی بتا دے کہ کس طرح گانے اور میوزک کو علیحدہ علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔
والسلام