Alslam w aluikum


"Dears plz tell me how i can blcok my Mobile"

دوستو میرا موبائل گم ہو گیا ہے میں اسے اب بلاک کرانا چاہتا ہوں مجھے اس کے لئے کیا کرنا ہوگا ۔ ذرا تفصیلاًٍ بتائے گا۔

اللہ حافظ