السلام علیکم
میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں تو ہر مرتبہ
F.1
پریس کرنے سے پہلے ایک آواز آتی ہے
میں اُس آواز کو بند کرنا چاہتا ہوں
Teeeeeeen
کی آواز دو مرتبہ آتی ہے
میں نے کمپیوٹر میں دیکھا بھی مگر کوئی سپیکر نہیں ملا
...............................
اور دوسرا یہ کہ میں نے یہاں ایک تھریڈ پڑھا تھا
اُس میں تھا کہ مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز میں جا کر کچھ آپشن سیلکٹ کرنے پراگر کمپیوٹر ڈائریکٹ بھی بند ہو جائے تو ہارڈسک پر اثر نہیں پڑیگا
اُس تھریڈ کا لنک چاہیے
یہ دونوں مسئلوں کے بارے میں بتائیں
جزاک اللہ