السلامُ علیکم
کیا کوئی ماہر یہ بتا سکتا ہے کہ "یاہو،یا سکائیپ"پر وائس چیٹ کی بات چیت کسی طرح ریکارڈ کی جاسکتی ہے؟؟؟
اگر کی جاسکتی ہے تو کس طرح پلیز سکرین شاٹ کی مدد سے سمجھائے گا
شکریہ