میں بہت کوشش کر رہا ہوں کہ کیلک سے ڈیزائننگ کر سکوں لیکن اتنی کوشش کے بعد بھی میں اس پر ایک شعر بھی ٹھیک سے نہیں لکھ پا رہا ہوں اگر کوئی ڈیزائننگ ایکسپرٹ جو کیلک میں مہارت رکھتا ہو وہ مجھے ٹیم ویور کے ذریعے میری کمپیوٹر سکرین پر کیلک پر ایک شعر لکھ کر دکھائے تو بڑے مہربانی ہوگی یا اگر ایسا نہ ہو سکے تو ایک شعر خود ہی ڈیزائن کر کے اسکرین ریکارڈر کے ذریعے اسے ریکارڈ کر کے اسے اپلوڈ کر دے اور مجھے اس کا لنک بتا دے تو مجھے بہت فائدہ ہو گا اس کا۔ جانتا ہوں کہ یہ خاصہ مشکل کام ہے پھر بھی اگر آپ اس بارے میں کچھ کر سکیں تو احسان ہوگا۔
(Request Only For KELK Designing Experts)