السلام علیکم
دستو مجھے عربی کی بورڈ کے مطابق عربی ٹائپنگ سیکھنی ہے کیا کوئی عربی ٹائپنگ سافٹ ہے جس سے عربی کی بورڈ کے ذریعے عربی ٹائپنگ سیکھی جاسکے