السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہےکہ آئی ٹی دنیا کے تمام ایک لاکھ سے زائد ممبران بخیروعافیت ہونگے ۔
مجھے شاعری کی پی ڈی ایف فارمیٹ بکس درکار ہیں جن دوستوں کو معلوم ہو وہ شئیر کریں مہربانی ہوگی
خاص طور پر ان شعرا کی کتابیں مطلوب ہیں
پروین شاکر،سعد اللہ شاہ،وصی شاہ، فرحت عباس،احمد فراز