Results 1 to 12 of 83

Thread: آئیں انگلش گرائمر سیکھیں۔

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Thumbs up آئیں انگلش گرائمر سیکھیں۔

    السلام علیکم
    امید کرتی ہوں کہ تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
    دوستو انگلش گرائمر انگلش زبان کی بنیاد ہے۔ ہم میں سے اکثر لوگ گرائمر سے دور بھاگتے ہیں چاہے وہ اردو ہو خواہ انگلش۔۔
    اکثر انٹرویوز میں یہ چیزیں پوچھ لی جاتی ہیں۔ جو کہ بہت ہی آسان ہوتی ہیں۔ مگر اس وقت ان کو ریکال کرنا بہت مشکل ہوتاہے۔ اس تھریڈ میں مَیں انشااللہ آپ کو گرائمر، ٹینسز اور وائسز ریکال کرائوں گی۔ اس کی وجہ سے شاید آپ کو فائدہ ہوجائے۔ اور انشا اللہ ہوگا۔ اس کے علاوہ کسی بھائی یا بہن کو گرائمر میں کوئی مسئلہ در پیش ہوتو میں پوری ذمہ داری سے یہاں حل کرنے کی کوشش کروں ۔
    اللہ پاک مجھے اس مقصد میں کامیاب بنائے۔
    سب سے پہلے ہم گرائمر کا آغاز انتہائی آسان چیزوں سے کریں گے۔ بعد ازاں مشکل سٹیپس میں جائیں گے۔ گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ انشا اللہ سب آسانی کے ساتھ ہوگا۔
    اس کے ساتھ ہی پہلی کلاس حاضر ہوتی ہے۔
    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھئے گا۔
    جزاک اللہ




    نوٹ: یہ تمام نوٹس آئی ٹی دنیا کے کاپی رائٹس ہیں۔
    Last edited by *ESHA*; 26th July 2011 at 04:07 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 16th June 2022, 04:53 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 17th December 2021, 04:31 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 26th December 2013, 03:29 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 2nd February 2009, 01:35 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •