میرے دوست کے آفس میں تین کمرے ہیں پہلے میں اس کا بوس کمپیوٹر پر کام کرتا ہے اور اس کے پاس پی ٹی سی ایل کا روٹر لگا ہوا ہے اس روٹر میں سے ایک لائن میرے دوست کے کمپیوٹر میں آ رہی ہے۔ اس کے کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے ۔اور یہ تیسرے کمرے میں بیٹھتا ہے۔ بوس کے کمپیوٹر میں معلوم نہیں کون سی ہے۔
پرنٹر میرے دوست کے کمپیوٹر کے ساتھ لگاہوا ہے۔ اس کے بوس نےاپنے کمپیوٹر سے اس کے پرنٹر پر پرنٹ بھیج دیا۔
معلوم یہ کرنا ہے کہ اس نے کیا طریقہ اختیار کیا؟
ویسے تو کوئی اعتراض نہیں ہے مگر اپنے علم کے لیے جاننا چاہتا ہوں۔
دوسری بات یہ ہے کہ وہ تو بوس ہے اگر کوئی دوسرا شخص اس طرح کریں تو اپنے بچاو کے لیے کیا سیٹینگ کرنی ہوگی؟ کمپیوٹر میں
تھوڑا تفصیل اور آسان زبان میں سمجھا دیں شکریہ