اسلام و علیکم
میری طرف سے سب کو رمضان مبارک ہو
میرا مسلہ یہ ہے کے میں کافی عرصے سے انگلش ہی لکھتا ہوں
اسلیے جب میں اردو لکھتا ہو تو اوٹو مٹک فنگرز انگلش کیطرح حرف لکھے جاتے ہے

لکین میں خلیج میں کام کرتا ہو یہاں پر اردو نہیں لکھی جاتی صرف عربی ہی لکھی جاتی ہے
اب مجھے اپ صرف اتنی مدد چاہیے کہ اگر کوئی ممبر عرب ممالک میں ہے تو مجھے عربی ٹیپنگ ٹیوٹر دے سکے
امید ہے کہ ہر بار کی طرح میرا یہ مسلہ بھی اپ حل کر دے گے
WSLM::