السلام علیکم دوستو
میری ایک فائل ہے جس کا سائز تقریبا ساڑھے تین سو ایم بی ہے میں اس کو فور شئیرڈ پر اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں میری نٹ سپیڈ بھی سلو ہے بتائیں کہ کیسے اپ لوڈ کروں کیا اس کے ٹکرے ٹکرے کر کے اپ لوڈ کر لوں اس کا کیا طریقہ ہے مکمل رہنمائی چاہیے