اسلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے رہ کر رمضان کہ روزے رکھ رہے ہوںگے
مجھے آپ سے ایک مشورہ چاہۓ میرے پاس پی3 ہےٹاو ر کیسنگ ہے۔ اب میں پی4 لینا چہاتا ہوں۔برانڈڈ لینے کا موڈ نہیں ہے۔کونسا لوں جس پر فلیش اور فوٹو شاپ نۓ ورزن چل سکیں اور گیم وغیرہ بھی چل سکیں۔اپنی کیسنگ۔سی ڈی روم-ہارڈ درایٰو۔ بھی استعمال کر سکوں-کونسا بورڈ لوں۔اور کن باتوں کا خیال رکھوں۔یا برانڈڈ ہی لوں تو کونسا لوں۔اگر دوست کراچی کی مارکیٹ سے مطعلق،قیمت کا اندازہ بھی بتا دیں تو مہربانی ہو گی۔ آپ کا مشکور ہوںگا - واسلام