السلام علیکم
ایک پی سی میں پروبلم آرہی ہے جب اسے اوپن کرتی ہوں تو وہ آگے نہیں بڑھتا اس پر یہ لکھا آتا ہے
The amount system memory has changed.
اب بتائیں کے کیا پروبلم ہے