Quote ahmad muteeb said: View Post
!وعلیکم السلام
بہت خوب زبردست آئی ٹی ڈی میگزین شئیر کیا ہے آپ نے
رانا صاحب خاور بھائی اور وقار راج صاحب یہ بہترین کوشش کیلئے شکریہ
رانا صاحب کا واقع طارق بن زیاد واقع ہی بہت زبردست ہے
711 ءاور 713ء میں مسلمان حکمرانوں کے دو سپہ سالاروں کے یہ واقعات ہمارے لئیے فخر کا باعث ہیں
طارق بن زیاد کا قول ہے کہ ہر ملک اللہ کا ملک ہے ہر ملک ہمارا ملک اگر فتح مقدر بنی تو یہیں پر حکومت ہو گی اور اگر ایسا نہیں ہوا تو یہیں دفن ہوں گے
اور وقار راج صاحب نے بھی بلکل درست فرمایا ہے کہ پاکستان غریب کیسے ہو سکتا ہے جبکہ معدنی دولت جوش اور ولولہ اس کی رگ رگ میں ہے تو یہ غریب کیسے ہو سکتا ہے بس رستے میں جو رکاوٹیں ہیں جس دن ہم نے عبور کر لیا تو ہم بھی کسی سے کم نہیں
زبردست شیئرنگ کیلئے ایک دفعہ پھر شکریہ
احمد متیب بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے حوصلہ افزائی کی