میں ملک بھائی اور
نیٹ رائڈربھائی
اور ان تمام ممبرز کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ مبارک باد دی
اور سب سب زیادہ میں مشکور ہوں ملک بھائی کا جنہوں نے مجھ اس مقابلے کے لئے انوائیٹ کیا او ر میری حوصلہ آفزائی کی