عقلمند انسان ہم نے قرینہ "توفی" کو نہیں بلکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے کہا تھا
یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے توفی کا تذکرہ قرینہ ہے کہ یہاں توفی سے مراد موت نہیں
اور اس کی وجہ اوپر والی پوسٹ میں دھیان سے پڑھ لو