اسلام و علیکم
سب کو رمضان کا آخری عشرہ مبارک کہ اللہ نے ایک بار پھر ہماری زندگی میں یہ نعمت عطا کی
جیسا کہ آئی ٹی دنیا فارم کا لوگو ہے سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا
تو اس لحظ سے پہلی بات سیکھنے کی ہے
اگر میں یہاں ممبر ہو تو ظاہری سی بات ہے مجھکو کچھ نہیں آتا
Type Englsih کرنا پہلے سے ہی ایک مشکل کام ہے
لکین
یہاں اردو لکھنا کچھ سیکشن میں فرض قرار دیا گیا ہے جو ایک نیے ممبر کے لیے بہت بہت ہی مشکل ہے لکین میں پھر بھی یہی کوشیش کرتا ہو کہ میری ہر تھریڈ ہر پوسٹ اردو میں ہو جو آہستہ آہستہ آگے رواں دواں ہے میں نے کچھ تھریڈ پوسٹ کی ہوئی ہے جن کا ابھی تک منیجمنٹ یا اکسپرٹ سے کوئی خاص و خاصہ جواب نہیں میلا میں جاننا چاہتا ہو ں
کہ کیا میں اس تھریڈ کو دوبارہ کسی اور نام سے پوسٹ کر سکتا ہو کیوں کہ ابھی تک مجھے اس تھریڈ کے جواب کی ضرورت ہے اور اب اس تھریڈ کو تو کوئی پڑھتا نہیں تو اس لیا مجھے اس کا جواب نہیں مل پا رہا

یا کوئی طریقہ جس سے میں اس تھریڈ کو اپڈیٹ کر سکوں کہ ممبر اسکو دیکھے اور جس سے ممکن ہو وہ مدد کر سکے
امید ہے اپ سے بہت ہی اچھا ریسپونس ملے گا
اللہ حافظ