اسلام و علیکم
پنجاب یونیورسٹی نے آج بی کام پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
رزلٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہے۔
نیچے دیے گئے لنک سے آپ رزلٹ چیک کر سکتے ہیں،۔
Check Result
یونیورسٹی کے مطابق کے پارٹ ون کے نتائج کا علان عید الفطر کے بعد کیا جائے گا۔ابھی اس کے لیے کوئی فائنل ڈیٹ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔