السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
مجھے ایک دو دن میں ان پیج میں حساب کے پرچے بنانے ہیں لیکن دائیرے میں دیئے گئے الجبرے کے نشانات اور رقوم کس طرح لکھی جاتی ہیں اس بارے میں معلومات نہیں برائے مہربانی کوئی مدد فرمائے اور "ڈگری"کانشان(جیسے درجہ حرارت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہاجاتا ہےکہ آج 48ڈگری گرمی پڑی) کس طرح لگایا جاسکتا ہے اُس بارے میں بھی
اگر معلوم ہوتو بتا دیںشکریہ
Name:  Inpage Math.jpg
Views: 125
Size:  31.0 KB