اسلام و علیکم
امید ہے اپ سب اچھے ہونگے مجھے اپ سے یہ پوچھنا ہے کہ
ms word
میں
index
کسی بھی کام کے لیے ایک فرہست کیسے بنا تے ہے
مثلاً - ایک کتاب ہے میں نے اس میں ١٠ کہانیاں لکھی ہیں
اب میں چاہتا ہو کہ میں نمبر ١٠ کہانی جس کا نام فراموش ہے اسکو
ms word
میں اول صفحہ پر رہتے ہوے فراموش پر کلک کرو تو اگر فراموش کہانی صفحہ نمبر ١٠٠ پر ہے تو کمپوٹر مجھے صرف نمبر ١٠ کہانی فراموش پر اوٹو مٹک لے جاے میں یہا ں
hyper link
استعمال نہیں کرنا چاہتا اگر اپ میں سے کسی کو کوئی دوسرا طریقہ آتا ہے تو مہربانی مجھے بتاے
اگر مسلہ سمجھ میں نہیں آیا تو اپ دوبارہ پوچھ سکتے ہے میں پھر تفصیل سے بیان کردوں گا
اللہ حافظ