السلام علیکم
امید ہے کہ تمام ممبرز،ٹیم اور مینجمنٹ ٹھیک ہوں گے۔
آپ کو شاید اس بات کا علم نہ ہو کہ ہمارے ایک بہت معزز موبائل ایکسپرٹ فضل قدوس کی آج برتھ ڈے ہے۔ میری طرف سے آپ کو بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین
تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ انھیں وش کریں۔
ایک مزے کی بات بتائوں ؟ یہ کہ فضل قدوس کے ابو، بھائی اور کزنز کے نام فضلی سے شروع ہوتے ہیں۔
والسلام