میں پی ٹی سی ایل ایوو استعمال کر رہا ہوں سگنل %100آ رہے ہیں لیکن سپیڈ بہت کم کیا کوئی مجھے اسکا حل بتائے گا کے پی ٹی سی ایل ایوو کی سپیڈکو کیسے بڑھایا جائے