کینو دو عدد

لیموں کا رس پانچ کھانے کے چمچ

شہد پانچ کھانے کے چمچ

تازہ پنیر ایک سو پچاس گرام


کینو کے چھلکے سجاوٹ کے لئے



کینو کے چھلکے باریک اتار لیں اور ایک طرف رکھ دیں کینو کا رس نکالیں اور اس جوس کو ایک فوڈ پروسیسر میں ڈال لیں اس میں کینو کے چھلکے لیموں کا رس شہد اور پنیر ڈال کر گرائنڈ کر لیں جب ہموار اور کریمی ہو جائے تو گلاس میں نکال کر کینو کے چھلکوں سے سجا کر مہمانوں کو پیش کریں اور خود بھی پیجئے مزیدار کھٹا میٹھا شربت