السلام علیکم

میں یہ چاھتا ہوں کہ جب بھی میں اپنا کمپیوٹر آن کروں تو
چند منتخب پروگرام خود بخود ہی چل جائیں

مثلاً فائر فوکس

اور چند ایک دوسرے پروگرام

یہ کیسے ہو گا؟؟؟؟