السلام و علیکم
پنجاب بورڈ آف ٹنکیکل ایجکویشن نے
ڈی آے ای
کا رزلٹ انائونس کر دیا ہے،۔
بورڈ کے مطابق ٹوٹل
69252
امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا جبکہ
16741
امیدوار ہی کامیاب ہو پائے،۔مجموئی رزلٹ
24.17%
رہا،۔
جبکہ سیکنڈ ائیر کے امتحان میں
56586
امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے
16341
کامیاب قرار پائے،۔
رزلٹ چیک کرنے کے لیے آن لائن لنک یہ رہا
Result
اگر رزلٹ کی پی ایس ڈی فائل ڈانلوڈ کرنا چاہیں تو ساتھ اٹیچڈ ہے۔
Bookmarks