سب دوستوں کو اسلام علیکم
میرے پاس ایک
2gb
کا میموری کارڈ ہے جوکہ فارمیٹ نہیں ہو رہا
جب اسے اوپن کیا جاتا ہے تو یہ میسج آتا ہے

Name:  format1.JPG
Views: 110
Size:  8.8 KB
لیکن جب فارمیٹ کیا جاتا ہے تو یہ میسج آتا ہے

Name:  format2.JPG
Views: 117
Size:  36.8 KB
ms.dos
سے بھی فارمیٹ نہیں ہو رہا اس سے فارمیٹ کرنے پر یہ میسج آتاہے

Name:  format3.JPG
Views: 112
Size:  31.5 KB
کیا کوئی بھائی اس کارڈ کو فارمیٹ کرنے میں میری مدد کر سکتا ہے