السلام و علیکم
عزیز دوستو! مجھے ان کتابوں کی ضرورت ھے اگر کسی کے پاس ھوں یا کوئی ڈھونڈ کے دے سکے تو اس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرونگا۔
سیف الملوک۔میاں محمد بخش
ھیر- وارث شاہ
کلام شاہ حسین
کلام بلھے شاہ
ابیات حضرت سلطان باہو
بوستان سعدی
گلستان سعدی
کلام خواجہ گلام فرید
کلام بابا فرید
امید ھے جلد ہی کوئی مجھے مہیا کردیگا۔
شکریہ