آفریدی اورعبدالرزاق کا جنوبی افریقن ڈومیسٹک سائیڈ لائنز سے معاہدہ



Name:  43024_62021270.jpg
Views: 137
Size:  11.4 KB


پاکستانی آل رائونڈرز شاہد آفریدی اور عبدالرزاق نے جنوبی افریقن ڈومیسٹک سائیڈ لائنز سے معاہدہ کرلیا۔

دونوں کرکٹرز آئندہ برس فروری میں ہونے والے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آفریدی اور رزاق کا کہنا ہے کہ انہیں ایک سے زائد ٹیموں سے آفر تھی لیکن انہوں نے لائنز سے معاہدے کو ترجیح دی۔