Quote haseeb alamgir said: View Post
بہت اچھے۔ ضرورت تھی۔ ان کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کا بھی بتا دیں تو نئے یوزر کو آسانی ہوگی
او کے جناب یہ جو کپڑے ہیں ان میں فوٹو شاپ پر اپنے امیج کی گردن کاٹ کر لگانی ہے اور جو فریم ہیں انکو آپ اپنے امیجز کے لیے استعمال کر سکتے ہو‎