اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس، میں نے فائر فاکس 7.0.1 انسٹال کیا ہوا ہے لیکن اس کے ساتھ پورٹیبل آئی ڈی ایم کمپیٹبل نہیں ہے اور آئی ڈی ایم اس ورژن کے ذریعے ڈاونلوڈنگ نہیں کرتا۔ میں نے آربیٹ ڈاونلوڈر بھی انسٹال کیا ہوا ہے، اس کے ذریعے بھی یہ ڈاونلوڈنگ نہیں کرتا۔ مُجھے کوئی ایسا طریقہ یا آپشن وغیرہ بتائیں کہ میں فائر فاکس کے اس ورژن کو استعمال کرتے ہوئے آئی ڈی ایم کے ذریعے اور آربیٹ ڈاونلوڈر کے ذریعے ڈاونلوڈ کرسکوں۔ یا کوئی ایسا آئی ڈی ایم کا ورژن دیں جو اس ورژن کے ساتھ کا کرسکے۔
اسکے علاوہ میں جب بھی جی میل کا ویب سائیٹ دیتا ہوں تو ہر بار ان ٹرسٹڈ کنیکشن کا میسج آتا ہے اور اسکی کنفرمیشن کرانی پڑتی ہے؟ اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔