Quote *Esha* said: View Post
میں ان تمام وی آئی پیز کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے رینک پانے بعد بہت اچھا کام کیا۔ جو کہ نہ قابلِ فراموش ہے۔ اب رولز کے مطابق آپ سے رینک لیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اپنا کام جاری رکھیں گے۔انشا ء اللہ حقدار ممبرز کو آگے لایا جائے گا۔ پرانے وی آئی پیز دل چھوٹا مت کریں۔ بلکہ اور بھی اچھا کام کریں تاکہ اس بار بھی وہ بازی لے جائیں۔ شکریہ
agree wid you esha sister ap ne bilkul theak bat kahi