ہمارے گائوں میں ننہے منے پیارے بچوں کے لۓ ہم ایک کے جی لیول کا اسکول کہولنا
چاہتے ہیں کیا کوئی دوست اسکول کو ڈیکوریٹ کرنے کے لۓ اور پاکستان میں چہوٹے بچوں کے تعلیم کے معیار کے مطابق اسکول کو چلانے کے لۓ کوئی آئیڈیا دے سکیں یا ایسی ویب سائیٹس شیئر کر سکیں تو بڑی نوازش ھوگی۔