آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سابقہ ٹیم ممبرز میں سے تین فی میل ٹیم ممبرز کی پرفائل لنکس شیئر کریں ۔۔

(First Who Answer will get ITD Winner Rank)


پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔