السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
کیا کوئی ایڈوب سی ایس 5 استعمال کرنے والا دوست یہ بتا سکتا ہےکہ اس میں "ایکسٹرکٹ"کی کمانڈ کس مینیو میں ہے؟؟
وضاحت کےلئے بتاتا چلوں کہ اس کمانڈ کوزیادہ تر "ہئیر کراپنگ" کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
مہربانی فرما کر سکرین شارٹ کےذریعے بتائےشکریہ