اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
میں آئی ٹی دُنیا میں نیا ممبر ہوں اور مُجھے اُمید ہے کہ سارے آئی ٹی دُنیا کے ممبرز ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں سب دوتوں کی محنت کو سراہتا ہوں۔
ایکسپرٹس مُجھے ایسا فوٹوشاپ کی ضرورت ہے جسمیں ہم ڈائیریکٹ اُردو لکھ سکین۔ پلیز جلد از جلد میری مدد کریں۔

شکریہ۔
آفتاب خٹک۔