جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کی کچھ عرصہ پہلے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ممبرز کی تعداد
200'000
تک پہنچ گئی ہیں۔۔ممبرز کی تعداد دو لاکھ تک کس تاریح کو پہنچ گئی تھی۔۔۔ اس کی رینج آپ سب کی سہولت کے لئے ہم دیتے ہیں۔۔
1st May to 30th May 2011
آپ صحیح تاریح بتائیں۔۔

(First Who Answer will get ITD Winner Rank)


پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔