بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے ولا ہے
اسلام و علیکم
نوٹ: یہ تھریڈ صرف آئی ٹی دنیا کے لیے ہے،
آئی ٹی دنیا کے پیارے دوستو جو چیز میں آج شیئعر کرنے جا رہا ہوں نا تو اس سے پہلے کسی نے کی ہے اور نا کوئی کرے گا کیونکہ یہ میں نے خود بنائی ہے ہی ہی ہی آدمن کا پاسورڈ ہیک کرنا یا ٹورنے کے بہت سار طریقے ہیں
*بوٹیبل سی ڈی ڈال کر صام فائل کا پاتھ دے کر ٹور دینا
* بوٹیبل سی ڈی میں پاسورڈ چینجر لگا کے ٹور دینا
* بوٹیبل یو ایس بی بنا کے ٹور دینا
* نوٹ پید میں فائل بنا کے اس کی اکسٹینشن کو بیٹ پر رکھ کے آدمن کے یوزر میں رکھ دینا
* رجیسٹری میں چینجنگ کر کے آدمن بن جانا

لیکن اگر آپ کے آدمن نے آپ کے کمپیوٹر کے بائوس میں سی ڈی روم، یو ایس بی، فلاپی، سب کو دس ایبل کر کے بائوس کو پاسورڈ لگا دیا ہے اور آپ کی رجیسٹری یوزر کے لیے دس ایبل کردی ہے جو عموما ہوتا ہے تو آپ کیا کرئیں گے پھر تو ان میں سے کوئی بھی طریقہ کام نہیں کرے گا. ایسے وقت میں کام اتی ہے لینکس کی کماندز خیر میں آپ کو بتاوں گا کے ہم کیسی بھی بوٹیبل دسک کے علاوہ کیسے پاسورڈ ختم کر سکتے ہیں، سی ڈی روم، یو ایس بی، فلاپی،کیبل، لگائے بنا، لاسٹ تھریڈ لگاتے وقت میں نے یہ وعدہ کیا تھا کے میں آپ لوگوں کو بتاوں گا کے کیسے ٹور سکتے ہیں تو چلو پھر اس پر کام کرتے ہیں، سب سے پہلے آپ یہ دو سوفٹویر ڈونلوڈ کرئیں
Software No 1

Software No 2

دوستو سب سے پہلے تو آپ نے جو سوفٹوئر نمبر ایک ڈونلوڈ کیا ہے اس کو رن کرئیں اور کچھ اس طرح سے کونفگر کرئیں، باقی آپ سکرین شارٹ چیک کرئیں

Name:  1.jpg
Views: 11742
Size:  77.8 KB
یاد رہے کے جب آپ انسٹال کرو تو یہ سکرین انی لازم ہے بعد ہارڈ ڈریو کی پارٹیشن میں پروبلم ہوتی یے اس مین میسج اور اتا ہے اس کے لیے آپ کو فلوپی امیج والے پر چیک کرنا لازمی ہو جاتا ہے اور ہول دسک پر بھی


اب اس کے ساتھ ہی تین فائل پڑی ہیں اس کو کاپی کرئیں اور اپنی ہر ڈریو میں پیسٹ کر دئیں. یہ فائلز کچھ ہی کے بی کی ہیں اس لیے کوئی فکر مندی کی بات نہیں ہے،

Name:  2.JPG
Views: 11579
Size:  6.3 KB

اب آپ نے جو دوسرا سوفٹوئر ڈونلوڈ کیا ہے اس کو ونر ار سے ایکسٹرٹ کرنا ہے کے اس کی لوکیشن اپنی کوئی ائسی ڈریو میں رکھنی ہے جو فیٹ 32 ہو یاد رہے یہ سب سے امپورٹنٹ بات ہے اس کا خیال رکھنا ہے کے ڈریو فیٹ 32 میں ہو، اور آپ ٹینشن نا لیں جن کے پاس این ٹی ایف ایس میں ہے اور انسٹالیشن کے رایٹس بھی نہیں ہیں وہ پارٹیشن میجک پورٹیبل استعمال کرئیں یوزر کے پاس پورٹیبل سوفٹ کی اجازت ہوتی ہے کیونکہ یہ یوزر کی ہی ٹیمپ پر کام کرتا ہے جب آپ پارٹیشن میجک کو رن کرئیں اور ایک جی بی کی ڈریو بنا لیں فیٹ 32 میں. پھر اس میں اس کو ایکسٹرٹ کر لیں، باقی سکرین شارٹ چیک کرئیں،

Name:  3.jpg
Views: 11656
Size:  65.3 KB

اب اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کر دئیں اور میری ہدائت پر عمل کرئیں مطلب سید عدیل جاوید یعنی میرا نام والی فائل کو رن کرئیں

Name:  4.JPG
Views: 11624
Size:  35.5 KB

Name:  5.JPG
Views: 11577
Size:  40.9 KB

Name:  6.png
Views: 11643
Size:  104.5 KB

اب آپ کے پاس منی ایکس پی رن ہو چکی ہے وہ بھی آپ کی ہارڈ ڈریو پر سے، نہ کسی یو ایس بی ہے نا کسی بوٹیبل ڈسک سے، نا بائوس کی ضرورت پڑی اب چلتے ہیں پاسورڈ بریک کرنے کی طرف
Name:  7.jpg
Views: 11533
Size:  67.7 KB