السلام علیکم

محترم اکسپرٹس،

میں نے اپنے کمپیوٹر میں ایک دینی سوفٹ وئیر انسٹال کیا ہے

جو کہ درست طریقہ سے انسٹال ہو گیا ہے

اس کا آئیکون ڈیسکٹاپ پر بن گیا ہے

لیکن یہ سوفٹ وئیر اوپن نہیں ہو رہا،

اس کا حل کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟؟