اسلام علیکم
دوستو
میری ہارڈ ڈسک خراب ہو گئی ہے
کیا میں
USB
کے ذریعے کمپیوٹر کو
Boot
کر سکتا ہوں...
اگر ہاں تو پلیز اس کا طریقہ بتا دیجیے