میرے پاس پاس کورٹوڈوایچ پی نوٹ بک ہے اس کی کنفگریشن کچھ یوں ہے۔

HP Compaq 6910p
Processor 2.0 Ghz Core 2 Duo
Ram 2 GB
HD 80 GB
VGA 358 MB

چنددن پہلے لیا تھااس پرونڈوز7ہوم پریمئیم 64بٹ انسٹال تھی۔ ٹھیک چل رہاتھا بیڑی ٹائمنگ تین گھنٹے تھا۔
اج میں نےاس جب ونڈوز7 الٹی میٹ 64بٹ کی تواسکا بیٹری ٹائم 1 گھنٹہ ہوگیاپھرمیں نے ونڈوزسیون کے کئی ورژن چیک کئے مسئلہ یوں کاتوں ہے ۔ کچھ سمجھ میں نہیں ارہا۔ بیٹری ٹائم ایک سے ڈیڑھ گھنٹاہوگیاہے اورایل سی ڈی کی برائٹ نیس بھی کافی ڈاؤن ہوگئی ہے۔ اپ کے خیال میں مجھے کیاکرناچاہیے اورونڈوز7کاکونساورژن میری مشین کی لیے مناسب ہے جوکچھ کم بیٹری یوزکرے۔ اپ کے جواب کامنتظرہوں۔