السلام علیکم ۔میرے پاس سسٹم کور ٹو ڈیو ہے 4 جی بی ریم ڈی ڈی آر ٹوکے ساتھ ۔تھری ڈی کارڈ 256 کا لگا ہوا ہے شیڈر تھری کےساتھ۔ ونڈوز سیون الٹیمیٹ چل رہی ہے۔ اینٹی وائرس کو بند کردیا تھا انسٹالیشن کے وقت
مسلہ یہ ہے کہ ایرر منسلک کر رہا ہوں۔ جبکہ یہ پہلے چل رہا تھا۔ اب کچھ عرصے بعد انسٹال کر رہا ہوں تو یہ ہو رہا ہے۔
Bookmarks